بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنما ونیت اگروال نے پاکستان اور چین پر الزام عائد کیاہے کہ نئی دہلی میں فضائی آلودگی اور سموگ کی اصل وجہ ان دونوں ملکوں کی طرف سے زہریلی اور انتہائی نقصان دہ پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنما ونیت اگروال نے پاکستان اور چین پر الزام عائد کیاہے کہ نئی دہلی میں فضائی آلودگی اور سموگ کی اصل وجہ ان دونوں ملکوں کی طرف سے زہریلی اور انتہائی نقصان دہ قسم کی گیسوں کا اخراج اور کیمیائی محلول کا سپرے ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں ونیت اگر وال نے کہا ''یہ جو زہریلی ہوا آ رہی ہے‘ زہریلی گیس آئی ہے‘ ہو سکتا ہے کہ کسی ہمسایہ ملک نے چھوڑی ہو‘ جو ہم سے گھبرایا ہوا ہے۔ہمیں سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ آیا پاکستان نے کوئی زہریلی گیس تو...
بھارت کے دارالحکومت دہلی اور دیگر علاقوں میں فضائی آلودگی کوئی نئی بات نہیں۔ ہر سال فضائی آلودگی اکتوبراور نومبر کے مہینوں میں اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ دہلی کے عوام اسی زہریلی فضا میں گھٹ گھٹ کر جینے کو مجبور ہوتے ہیں۔ ماحولیات کو بہتر بنانے کے لیے بعض عارضی فیصلے کیے جاتے ہیں‘اور پھر کچھ دنوں بعد کہانی وہیں پہنچ جاتی ہے۔ یہ صورت حال ان دنوں بھارت کے بیشتر حصوں کی ہے‘ لیکن اس زہریلے ماحول میں سیاست دیکھیے کہ بھارت کی مرکزی و ریاستی حکومتیں اس کا حل نکالنے کی بجائے ہمسایہ ممالک پر الزام عائد کرنے...
بی جے پی لیڈر ونیت اگروال شاردا نے اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر مذکورہ بالا بیان دے ڈالا کہ فضائی آلودگی کے پیچھے پاکستان اور چین کا ہاتھ ہے۔ الغرض الٹے سیدھے بیانوں کی اس فضا میں‘ بھارتی سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مرکزی و ریاستی حکومتوں کو پھٹکار لگائی ہے۔ بھارتی عدالت ِعظمیٰ کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ‘ اس کے باوجود مرکزی و صوبائی حکومتوں کے کرتا دھرتاؤں کو شرم نہیں آرہی ہے۔جسٹس ارون مشرا اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے پنجاب‘ ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں پرالی جلائے جانے...
ونیت اگروال کے متذکرہ بے ہودہ قسم کے الزام پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انفار میشن ڈیپارٹمنٹ عوامی جمہوریہ چین لیجان زیائو جو اسلام آباد کے چینی سفارت خانے میں خدمات انجام دے چکے ہیں‘ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں جنتا پارٹی کے مرکزی لیڈر کو ایک '' جوکر‘‘ سے تشبیہ دیتے ہوئے چین اور پاکستان پر لگائے جانے والے اس مضحکہ خیز الزام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے:ُٓپاکستان اور چین کے خلاف فضائی آلودگی اور سموگ پھیلانے کے مضحکہ خیز الزامات پر تبصرے ابھی جاری تھے کہ راجستھان سے بھارتی میڈیا...
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر ونیت اگروال نے بھی پاکستان پر جو الزام لگایا ہے‘ اس کو اگر دوسرے انداز سے دیکھا جائے ‘ تو بھارت کے لیڈرپاکستان اور چین کی قابلیت کو تسلیم کرتے نظر آتے ہیں ؛حالانکہ بھارت کی مرکزی حکومت فضائی آلودگی کو لے کر کتنی سنجیدہ ہے‘ اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ بھارت کے نیشنل کلین ائیر پروگرام‘ جس کوشروع کرنے کی آخری تاریخ پہلے 5 جون‘ پھر 15 اگست 2018ء طے کی گئی تھی‘بعد ازاں اسے شروع کرنے کا اعلان 10 جنوری 2019 کو کیا گیا‘تاحال اس پر عملدآمد نہیں ہو سکا۔ بس‘...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ، 20 لاکھ گھر دیہات میں دیئے جائینگے
مزید پڑھ »
دبئی پولیس کا نیا کارنامہ، سب حیران رہ گئےتفصیلات کے مطابق اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی پولیس نے اپنی پیشہ وارانہ تربیت اور صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے دیار غیر میں بیٹھے شخص کو اس کی گمشدہ چیز پہنچا دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کی ایک غیر ملکی سیاح دبئی سے واپس فرانس جاتے ہوئے اپنا موبائل فون ٹیکسی میں بھول گیا ، مذکورہ شخص نے اپنےملک پہنچ کر دبئی پولیس کو بذریعہ ایل میل اطلاع دی کہ ایئرپورٹ جاتے ہوئے وہ موبائل فون ٹیکسی میں بھول آیاہے۔
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »