نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

جب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، جب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے،اللہ کی برکت بھی آئے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے ساری دنیا دیکھی ، سارا پاکستان دیکھا ہے، یہاں 12کلائمیٹکس زون ہیں،یہاں ہرموسم اور قدرتی وسائل موجود ہیں جس کی قدر نہیں کررہے، جب ہم اس کی قدر کریں گے تو یہی پاکستان سونا اگلے گا، یہی پاکستان سیاحت کا مرکز بنے گا۔ عمران خان نے کہا کہ ہم پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں، سندھ میں ہماری حکومت نہیں لیکن انہیں ہم بتائیں گے اگر انہیں ترقی کرنا ہے تو اس نظام کے بغیر نہیں کرسکتے، پنجاب اور کے پی میں جو نظام لارہے ہیں یہ پاکستان میں پہلی مرتبہ نچلی سطح پر اختیارات منتقل ہوں گے اور لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا پاکستان نوجوانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیارنیا پاکستان نوجوانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیارنیا پاکستان نوجوانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام تعلیم‘ روزگار اور نوجوانوں کو مختلف شعبوں سے منسلک کرنے پر زور دیا گیا AsadullahGhalib PMImranKhan kamyabJawan PTIofficial IT pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-جب بھٹو صاحب ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے لگے تھےmujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-جب بھٹو صاحب ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے لگے تھےبھٹو صاحب کے دورِ اقتدار میں سندھ میں جو کچھ ہوتا رہا کسی کی بھی پروا کئے بغیر ان کا قلم اس کی تصویر کھینچتا رہا۔ میرے زیر ادارت شائع ہونے مختلف ہفت روزوں کے وہ خصوصی ... پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1
مزید پڑھ »

عمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنیعمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنیعمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:56