mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-جب بھٹو صاحب ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے لگے تھے

پاکستان خبریں خبریں

mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-جب بھٹو صاحب ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے لگے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

بھٹو صاحب کے دورِ اقتدار میں سندھ میں جو کچھ ہوتا رہا کسی کی بھی پروا کئے بغیر ان کا قلم اس کی تصویر کھینچتا رہا۔ میرے زیر ادارت شائع ہونے مختلف ہفت روزوں کے وہ خصوصی ... پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1

برادرِ عزیز ظہیر احمد کا شمار پاکستان کے ان بہادر اخبار نویسوں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی عشرے پوری جرأت اور ہمت کے ساتھ رپورٹنگ کا حق ادا کیا ہے۔ بھٹو صاحب کے دورِ اقتدار میں سندھ میں جو کچھ ہوتا رہا کسی کی بھی پروا کئے بغیر ان کا قلم اس کی تصویر کھینچتا رہا۔ میرے زیر ادارت شائع ہونے مختلف ہفت روزوں کے وہ خصوصی نمائندے رہے۔ برادرم محمد صلاح الدین شہیدکا ہاتھ بھی بٹایا۔ وہ حیدر آباد سے اپنا مجلہ ''تحریر و تصویر‘‘ 1990ء سے شائع کر رہے ہیں۔ وسائل کے اعتبار سے وہ کوئی بڑا ادارہ تو کھڑا نہیں...

دنیا جانتی ہے ہم ماضی میں بھٹو صاحب کی مخالف صفوں میں رہے ہیں، آئندہ بھی جہاں ضرورت ہوئی، ہمارا قلم ضمیر کی آواز کو بلند کرنے میں کوتاہی نہیں کرے گا؛ تاہم اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ نئے صدر کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ بد قسمتی سے حالات اس رُخ پر جا رہے ہیں کہ نئے حکمرانوں کے ساتھ ان کا اپنا نہیں، وطن عزیز کا مستقبل بھی وابستہ دکھائی دیتا ہے۔ ہم وطن کی قیمت پر بھٹو صاحب کی ناکامی کی دعا نہیں کر سکتے۔ یہ کشتی کنارے لگنی چاہیے اور آج جو ہاتھ اس مقصد کے لئے منتخب کئے گئے ہیں، اس جدوجہد میں ان...

1۔ اب تک پاکستانی فوج کے دس جرنیل ریٹائر کئے جا چکے ہیں، ان میں سے بعض تو ایسے ہیں جنہیں جناب صدر خود اپنے بقول جانتے ہی نہیں، نہ انہوں نے ان کی شکل دیکھی ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ پہلے سات جرنیلوں کی برخاستگی کی سفارش کس نے کی، جناب صدر نے تو نیو یارک سے سیدھے ایوان صدرپہنچ کر عہدے کا حلف اٹھایا، کمانڈر انچیف اور چیف آف سٹاف جانے والوں میں تھے۔ پھر کس کی سفارش پر اس طرح اعتماد کیا گیا کہ شکل سے واقف نہ ہونے اور انہیں نہ جاننے کے باوجود ریٹائر کر دیا گیا اور با عزت ریٹائر کر...

3۔ اخبارات کو ہر صورت آزاد رہنا چاہیے، انہیں ایک ضابطۂ اخلاق کے اندر رہ کر حکومت کی کارگزاریوں پر نظر رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس طرح جناب صدر کو ملک کی صحیح صورتِ حال اور خود اپنی پارٹی اور انتظامیہ کی کارروائیوں سے مکمل آگاہی ہوتی رہے گی۔ آزاد پریس سے جناب صدر آنکھوں اور کانوں کا کام لے سکیں گے۔ معاشرے کو کسی رنگ کے بغیر دیکھ سکیں گے اور عوام کی مشکلات کی لاگ لپٹ کے بغیر سن سکیں گے۔ اب محکمہ اطلاعات کے منجمد ذہنوں کو اخباروں پر کسی طور مسلط نہ کیا جائے۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے کردار میں بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکانکراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکانتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان آسٹریلیا میچ، 21 نوبالز نہ دینے پر امپائر تنقید کا نشانہ بننے لگےپاکستان آسٹریلیا میچ، 21 نوبالز نہ دینے پر امپائر تنقید کا نشانہ بننے لگے
مزید پڑھ »

معیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارےمعیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارےمعیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارے ماضی کی حکومتوں کا کچرا صاف کر لینے دیں جس میں ایک سال کی مدت تو کم از کم درکار ہو گی۔ پھر عوام کو ریلیف ملے گا اور تنگی ترشی کے دن ختم ہونے لگیں گے
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

لگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویدلگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے
مزید پڑھ »

جب سستے ڈیزائنر ملبوسات کے لیے خریدار کشتی لڑنے لگے - Amazing - Dawn Newsجب سستے ڈیزائنر ملبوسات کے لیے خریدار کشتی لڑنے لگے - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:02