پاکستان آسٹریلیا میچ، 21 نوبالز نہ دینے پر امپائر تنقید کا نشانہ بننے لگے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان آسٹریلیا میچ، 21 نوبالز نہ دینے پر امپائر تنقید کا نشانہ بننے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان آسٹریلیا میچ، 21 نوبالز نہ دینے پر امپائر تنقید کا نشانہ بننے لگے

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران امپائرنگ تنقید کا نشانہ بننے لگی۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ میں امپائرنگ کا گرتا ہوا معیار ایک عرصے سے زیر بحث ہے لیکن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین ٹیسٹ کے دوران بدترین امپائرنگ کے تمام تر ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے متنازعہ آؤٹ قرار دینے پر ہر کوئی حیران تھا، محمد رضوان کیچ آﺅٹ ہوئے تھے لیکن جب نوبال چیک کرنے کےلئے تھرڈ امپائر سے رجوع کیا گیا تو کمنز کا پیر لائن سے پیچھے نہیں تھا لیکن اسکے باوجود امپائر نے پاکستانی بلے باز کو آﺅٹ قرار دے دیا۔

ابھی اس متنازع فیصلے کی گرد بیٹھی بھی نہ تھی کہ ایک نئے اور کئی زیادہ بڑے تنازع نے دنیائے کرکٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے آفیشل براڈ کاسٹر اور آسٹریلین نشریاتی ادارے چینل7 نے برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن چائے کے وقفے کے بعد اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ میچ کے دوسرے دن پاکستانی باؤلرز نے دو سیشنز کے دوران 21نوبال کیں لیکن فیلڈ پر موجود دونوں امپائروں نے وہ نوبال کال نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان نو بال پر آؤٹ، امپائر کیخلاف تنقید کا طوفان - ایکسپریس اردومحمد رضوان نو بال پر آؤٹ، امپائر کیخلاف تنقید کا طوفان - ایکسپریس اردووارن، گلکرسٹ، بریٹ لی، آرتھر و دیگر مبصرین انوکھے فیصلے پر حیران
مزید پڑھ »

بچے کی لاش نہ دینے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاوابچے کی لاش نہ دینے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاواانڈونیشیا کے شہر پدانگ میں ایک ہسپتال کی انتظامیہ نے ایک چھ ماہ کے بچے علی پتر کی لاش اس لیے والدین کو دینے سے انکار کیا کہ انھوں نے واجبات ادا نہیں کیے تھے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دینے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنااسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دینے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا
مزید پڑھ »

نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ کپتان اظہر علی نے حتمی اعلان کر دیانسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ کپتان اظہر علی نے حتمی اعلان کر دیابرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتوحات پاکستان سے روٹھی رہیں - ایکسپریس اردوآسٹریلیا میں ٹیسٹ فتوحات پاکستان سے روٹھی رہیں - ایکسپریس اردوآخری میچ جیتے24برس بیت گئے،سیریزفتح کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:10:13