بچے کی لاش نہ دینے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاوا

پاکستان خبریں خبریں

بچے کی لاش نہ دینے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

انڈونیشیا میں بچے کی لاش نہ دینے پر موٹر سائیکل ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاوا

ہسپتال کی جانب سے خاندان کو بتایا گیا تھا کہ وہ اپنے چھ ماہ کے بچے کی میت کو اس وقت تک نہیں لے جا سکتے جب تک ہسپتال کے تمام بل ادا نہیں کر دیے جاتے ہیں۔ اس پر موٹر سائیکل ٹیکسی سروس کے ڈرائیوروں نے رد عمل ظاہر کیا۔ یہ اس لیے بھی ہوا کہ بچے کا ایک رشتے دار ان ڈرائیوروں میں شامل تھا۔

صدر جوکو ویدودو کے دور میں ملک گیر صحت کا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے۔ لیکن یہ منصوبہ فنڈنگ کے مسائل سے دوچار ہے اور غریب خاندان اس میں رجسٹر ہونے میں ناکام رہے ہیں۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر یوسر وان یوسف نے کہا ہے کہ واجبات ان کے میڈیکل بورڈ نے ادا کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس واقعے کو ایک غلط فہمی قرار دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کیشاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کی10:53 AM, 21 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی
مزید پڑھ »

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدعرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:21:13