پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور

پاکستان خبریں خبریں

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk ECP accepts opposition's application to conduct daily hearing of PTIforeignfundingcase

تفصیلات کے مطابق رہبر کمیٹی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے رکن پنجاب اور خیبر پختونخواہ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی چلائے اور جلد از جلد معاملے کو نمٹایا جائے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سماعت کیلئے پہلے ہی 26 نومبر کی تاریخ مقرر کر چکا ہے، 26 نومبر سے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے 18 ایسے اکاؤنٹس پر جواب مانگ رکھا ہے جو سالانہ گوشوراروں میں ظاہر نہیں کیئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ رہبر کمیٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گزشتہ روز درخواست دائر کی گئی تھی کہ الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے سے قبل تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے اور اس مقصد کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ - ایکسپریس اردواپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ - ایکسپریس اردواپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ -
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس: سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگیپارٹی فنڈنگ کیس: سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگیپارٹی فنڈنگ کیس: سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

غیرملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:15:31