پارٹی فنڈنگ کیس: سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
الیکشن کمیشن اب حکمران جماعت تحریک انصاف کے پارٹی فنڈنگ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سننے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں دو اراکین نے اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر فیصلہ دیا۔
الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی 26 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے دو اراکین نے حزب اختلاف کی درخواست پر فیصلہ لکھوایا۔ تحریک انصاف کے باغی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی میں خفیہ اکاؤنٹس کی موجودگی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر رکھی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
غیرملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
غیرملکی فنڈنگ کیس پر پارٹی رہنما پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پارٹی فنڈنگ کیس کی...
مزید پڑھ »
غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتویغیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »