ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کمیشن ایک ہی وقت میں تینوں جماعتوں کے معاملات سنے صرف پی ٹی آئی کے نہیں۔ مزیدپڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad PTI
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے غیرملکی فنڈنگ کیس پر روزانہ سماعت کے فیصلے پر پارٹی رہنماؤں کو فکر مند نہ ہونے کی تلقین کردی۔کے مطابق وزیر اعظم آفس میں حکومتی ترجمانوں کے ساتھ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے پہلے ہی پارٹی فنڈز کا آڈٹ کرالیا اور اس کا ثبوت عدالتوں اور متعلقہ فورمز میں پیش کردیا۔بعدازاں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ عمران خان کا موقف تھا کہ ای سی پی کسی بھی...
اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی تقریر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خان نے خود نواز شریف کو ملک چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں ایک فوٹیج کے پس منظرمیں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ کے رہنماؤں بے نقاب ہوگئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’لوگ لندن میں نواز شریف کی سرگرمیاں دیکھ رہے ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات شروعبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتویغیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتویپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روزانہ سننے کا مطالبہاسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی
مزید پڑھ »