اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ -

الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے 2 ارکان نے تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی اور ممنوعہ پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر درخواست کی سماعت کی، الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔ اپوزیشن جماعتوں کی درخواست چیف الیکشن کمشنر اورارکان کو بھجوا دی گئی ہے جب کہ 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی بنیاد پر چلے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے ارکان نے الیکشن کمیشن دفتر کے سامنے احتجاج بھی کیا تھا اور پی ٹی آئی کیخلاف کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ کیا، رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس 5 سال سے چل رہا ہے، فیصلہ ہو گیا تو پی ٹی آئی اور اس کی حکومت ختم ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف کارکن اکبر ایس بابر نے 2014 میں ای سی پی میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس دائر کیا تھا۔ان کا موقف ہے کہ کہ پی ٹی آئی کے غیر ملکی فنڈز میں تقریباً 30 لاکھ ڈالر 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے اکٹھے کیے گئے اور یہ رقم غیر قانونی طریقے سے پی ٹی آئی ورکرز کے اکاؤنٹس میں بھیجی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پوررٹل پر پی آئی اے عملے کی 2 مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایتسٹیزن پوررٹل پر پی آئی اے عملے کی 2 مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایتاسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز میں مسافروں نے سٹیزن پورٹل پر پی آئی اے کے عملے کی بدتمیزی کی شکایت کر دی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:وزیر اعظم کی بریت کی راہ ہموار | Abb Takk Newsپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:وزیر اعظم کی بریت کی راہ ہموار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموارپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموارپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن روانگی: کیا پی ٹی آئی ووٹرز مایوس ہیں؟نواز شریف کی لندن روانگی: کیا پی ٹی آئی ووٹرز مایوس ہیں؟نواز شریف کی بیرونِ ملک علاج کی غرض سے روانگی کو سیاسی تجزیہ کار تحریک انصاف اور بالخصوص عمران خان کی سیاست کے لیے ایک ’بڑا دھچکا‘ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:24:59