پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموار

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

۔سرکاری وکیل نے خود عمران خان کی بریت کی حمایت کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جو پانچ دسمبر کو سنایا جائے گا۔سرکاری وکیل نے عمران خان کی بریت کی درخواست کی مخالفت کے بجائے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو مقدمہ سے بری کردیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں۔ یہ سیاسی طور پر بنائے گئے کیسز ہیں، ان کیسز سے نکلنا کچھ بھی نہیں۔صرف عدالت کا وقت ضائع...

عمران خان کےوکیل بابراعوان نےدلائل دیتےہوئےکہاکہ دھرنےمیں تقاریریادفعہ 144 کی خلاف ورزی پردہشتگردی کی دفعات نہیں لگائی جا سکتیں۔ عدالت نےفریقین کےدلائل سننے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 5 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر بابر اعوان نے عمران خان کےخلاف کیسز کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو اکسانا دہشتگردی کے ذمرے میں نہیں آتا۔

ڈاکٹر بابراعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں جو سپریم کورٹ سے لیکر انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں میرٹ پر کیسز لڑ رہے ہیں۔ آزادی مارچ میں کیا کیا نہیں کہا گیا لیکن حکومت نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائے گا
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:وزیر اعظم کی بریت کی راہ ہموار | Abb Takk Newsپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:وزیر اعظم کی بریت کی راہ ہموار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظورغیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظورفارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی
مزید پڑھ »

...پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹس...پی ٹی آئی اور ’’خاموشی‘‘ کی پریکٹسسمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی والوں کا مسئلہ کیا ہے۔ان کے پائوں زمین پر نہیں ٹکتے، زبانیں تالو سے نہیں لگتیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جلتے کوئلے کھا کر سندھ کی ... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:38:19