وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا زراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ، امید ہے خسرو بختیار اپنی توانائیاں زراعت میں بھرپور استعمال کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی خسروبختیار کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیراعظم نے خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی اور سی پیک کا نیا فیز شروع کرنے ، جاری منصوبوں میں تیزی کی کاوشوں کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ، فیصلے کا مقصد زراعت کے شعبے میں ترقی کا عمل تیز کرنا ہے، زراعت سے متعلقہ ہر شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
عمران خان نے کہا کہ ملکی افرادی قوت کا50فیصدزراعت سےمنسلک ہونااہمیت کاعکاس ہے، زراعت میں چینی مہارت سے بھرپور استفادہ کریں گے، زرعی ترقی کے لیے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کرایا جائے اور پیداوارمیں اضافہ کے لیے جدید اور نئے طریقہ کار اختیار کیے جائیں۔یاد رہے وفاقی حکومت نے کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کرنے کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا کے قلمدان میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق اسد عمر کو منصوبہ بندی و ترقی اور اصلاحات کا قلمدان دیا گیا جب کہ خسرو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov Asad_Umar khusrobakhtiar Federalcabinet
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیلوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی ، خسرو بختیار کوتبدیل کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا فیصلہ ، اسدعمر کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ولید اقبال، خسرور بختیار کی ملاقات، سیاسی و وزارتوں کے امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائے گا
مزید پڑھ »
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموارپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : وزیراعظم کی بریت کی راہ ہموار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »