وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی، خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov Asad_Umar khusrobakhtiar Federalcabinet
معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ کے ذریعے آگاہ کیا کہ وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اسد عمر کو وزیر برائے منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشٹو ، خسرو بختیار کو وزیر پیٹرولیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزارتوں کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائےگا۔
وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل۔اسد عمر منصوبہ بندی اور سپیشل انییشٹو جبکہ خسرو بختیار کو پیٹرولیم کا وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ۔اس ضمن میں جلد نوٹیفیکیشن جاری کردیا جائے گا۔یاد رہے کہ تین روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے پر ایک بار پھر غور شروع کردیا ، ذرائع کا کہنا تھا کہ ردوبدل کافیصلہ کچھ عرصے قبل کیا گیا تھا تاہم دھرنے اور سیاسی صورتحال کے باعث فیصلے کو مؤخر کر دیا گیا...
وفاقی کابینہ میں اس وقت 24 وزراء مختلف قلمدانوں پر ہیں جن میں سے عمر ایوب خان کے پاس پاور ڈویژن کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم ڈویژن کا اضافی قلمدان ہے جو اب خسرو بختیار کو دیا جارہا ہے۔خسرو بختیار کے پاس پلاننگ، ڈویلمپنٹ اور ریفارم کی وزارت تھی تاہم اب یہ وزارت اب اسد عمر کو سونپی جارہی ہے۔اسد عمران تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد بننے والی پہلی کابینہ میں وزیر خزانہ تھے تاہم عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پیکج کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک کے باعث انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسیوفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع، اسد عمر کی واپسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں انٹریبڑی خبر۔۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوخسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں ردو بدل، اسد عمر کو وزیرمنصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »