کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکان تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: Fazlurrehman bilawalbhutto

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان اے پی سی اور رہبر کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے نائب صدر احسن اقبال سے بھی رابطہ کیا اور اے پی سی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے کررہے ہیں اور 26 نومبر کو اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اے پی سی بلانے کی تجویز اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی اجلاس میں سامنے آئی تھی۔

یاد رہے کہ 27 اکتوبر کو جے یو آئی ف نے کراچی سے آزادی مارچ کا آغاز کیا تھا، اسلام آباد میں 14 روز کے دھرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے 13 نومبر کو دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے شہروں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جے یو آئی ف نے 19 نومبر کو دھرنے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب ضلعی سطح پر مشترکہ احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظمفضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظممیانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 23 سال پہلے میانوالی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں، عبدالغفور حیدریمولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں، عبدالغفور حیدریعنقریب نااہل سلیکٹڈ وزیراعظم سے جان چھوٹنے والی ہے، عبدالغفور حیدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئےمولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئےڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:10:09