مولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

مولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بلی کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے آتے ہیں اور مولانا کے خواب میں کرسی آتی ہے، مولانا کو حکومت نے کسی عہدے کی کوئی آفر نہیں کی وہ جھوٹ بول رہے ہیں، ہم حکومت کو بغیر ڈیزل کے چلائیں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مولانا کو ان کے حلقے کے عوام نے بھی مسترد کردیا ہے اس لیے اب وہ اپنا ذہنی توازن بھی کھو بیٹھے ہیں، اب وہ میرا مقابلہ بھی نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنا دینا حلوے کھانے والوں کا کام نہیں، وہ 12دن بھی نہیں...

وفاقی وزیرنے کہا کہ مولانا نے اسلام کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا، ان کے دھرنے نے کشمیرکاز کو بھی نقصان پہنچایا، مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کے دوران کروڑوں روپے کہاں سے لیے قوم کو اس کا حساب دیں۔سابق وزیراعظم کے بیرون ملک جانے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو عدالت نے جانے کی اجازت دی، لیکن ہم اسے چھوڑیں گے نہیں، نوازشریف قوم کا پیسہ لوٹ کر بھاگ گیا، واپس لانے کیلئے زور لگائیں گے۔علی امین گنڈاپور کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کا تمام ریکارڈ موجود ہے، دھاندلی ہوئی ہے تو مولانافضل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں، عبدالغفور حیدریمولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں، عبدالغفور حیدریعنقریب نااہل سلیکٹڈ وزیراعظم سے جان چھوٹنے والی ہے، عبدالغفور حیدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظمفضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظممیانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 23 سال پہلے میانوالی
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

دھرنا ختم کرنے کیلئے حکومت نے کونسی کونسی پیشکش کی، مولانا کے انکشافاتدھرنا ختم کرنے کیلئے حکومت نے کونسی کونسی پیشکش کی، مولانا کے انکشافاتwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے 3 بڑی آفروں کے دعویٰ پر وزیراعظم بھی میدان میں آگئے، واضح موقف دیدیافضل الرحمان کے 3 بڑی آفروں کے دعویٰ پر وزیراعظم بھی میدان میں آگئے، واضح موقف دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اب ہمارا فوکس عام آدمی‘ مہنگائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:52