Read more: Pakistan PMImranKhan MaulanaFazlUrRehman NawazSharif Newsonepk
میانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے۔
انکا کہنا تھا کہ قومیں تعلیم کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں اور جدید اسپتال کی تعمیر سےعوام کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔ نمل یونیورسٹی دن بدن بہتر ہوتی جارہی ہے اور میانوالی یونیورسٹی شروع ہوگئی، وائس چانسلر بھی آگیا۔ انکا کہنا تھا کہ بجلی کا گردشی قرض ساڑھے 1200 ارب روپے تھا اور ساڑھے 19 ارب ڈالر کا خسارہ تھا۔ ہمیں پورا ملک خسارے میں ملا اور گزشتہ حکومت 154 ارب کا گیس خسارہ چھوڑ کرگئی۔
انکا کہنا تھا کہ اگر یہ مافیا رہ گیا تو اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور عمران خان کرسی بچانے نہیں، تبدیلی کیلئے آیا ہے۔ حسن نواز 8 ارب روپے کے گھر میں رہتا ہے اور عدالت میں دستاویزات دے کر لندن فلیٹ کا بتایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظمخود کو ’’بااختیار‘‘ دکھانے کیلئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم ’اصل فیصلےشاید کہیں اور ہورہے ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ چند اقدامات کے ذریعے وہ خلقِ خدا کو یہ پیغام دیں کہ وزیرا عظم ہی وطن عزیز میں ریاستی طاقت javeednusrat Imran PTIofficial NawazSharif PMImranKhan
مزید پڑھ »
گزشتہ4 برسوں میں کتنے لوگ ٹائیفائیڈ سے متاثر ہوئے:رپورٹ جاریگزشتہ4 برسوں میں کتنے لوگ ٹائیفائیڈ سے متاثر ہوئے:رپورٹ جاری Pakistan Typhoid Fever Affected Report pid_gov MoIB_Official HealthDepartment
مزید پڑھ »
حوثیوں کی بغاوت کے بعد 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوئے۔حوثیوں کی بغاوت کے بعد 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوئے۔ Yemen YemenWar Houthis ChildEducation Children UNICEF UN UNICEF UNICEF_Yemen antonioguterres UNHumanRights hrw
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر:زندگی کو قید ہوئے 110 واں روز، زندگی اجیرن، نام نہاد سرچ آپریشنمقبوضہ کشمیر:زندگی کو قید ہوئے 110 واں روز، زندگی اجیرن، نام نہاد سرچ آپریشن Kashmir UN UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia IndiaToday Independent MirwaizKashmir MoIB_Official KashmirStillUnderCurfew pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
احسن اقبال مشن 20-20 پر لگے ہوئے ہیں،فردوسفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لٹیرا لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کر رہی ہے، پاناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم ابھی بھولی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »