فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لٹیرا لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کر رہی ہے، پاناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم ابھی بھولی نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اپنے ٹویٹر پیغام میں احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کی قیادت کے تمام اکاؤنٹس کاروبار اور علاج سب کچھ ہی بیرون ملک ہے۔ پاناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم ابھی بھولی نہیں۔انہوں نے کہا کہ مخالفین چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں۔ سپریم کورٹ پر حملہ بھی آپ لوگوں نے کیا اور بریف کیسوں کی چمک بھی آپ دکھاتے...
لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کررہی ہے۔ آپ کی قیادت کے تمام اکاؤنٹس ہی فارن میں ہیں، کاروبار اور علاج بھی فارن میں ہے۔ پاناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم بھول نہیں گئی۔ن لیگی سینیر رہنما احسن اقبال کا نام لیتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ احسن اقبال صاحب عدالتی سزا یافتہ کو معصوم ثابت کرنے کیلئے عمران خان کی امانت اور دیانت پر انگلی اٹھا کر آپ گناہ گار ہو رہے ہیں۔ آپ جس مشن 20-20 پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے نامی اکاؤنٹ پر خان صاحب قوم کو کیا جواب دیں گے؟ احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اربوں کی خورد برد ناقابل معافی جرم، حکومت سوچی سمجھی سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی، اگر سب ٹھیک ہے تو پھر رازداری کس بات کی ہے؟
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کی تفصیلات دینا ہوں گی،احسن اقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پریس کانفرنس کرتے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی بیرونی فنڈنگ کی رسیدیں پیش کریں، احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عوام کو بے فکر رہنے کا مشورہ دینے والے عدالت میں کارروائی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کیوں دیتے ہیں
مزید پڑھ »
مراد سعید ن لیگ اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی احسن اقبال کو جوابمراد سعید نے کہا ہے کہ احسن اقبال کی حکومت اداروں کا جنازہ نکال کر رخصت ہوئی، بھائی کے ٹھیکوں سے اربوں کمانے والوں کا خوف ان کے چہروں سے جھلک رہا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشقعمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AhsanIqbal PMImranKhan PmlnMedia Dr_FirdousPTI betterpakistan ImranKhanPTI
مزید پڑھ »