عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AhsanIqbal PMImranKhan PmlnMedia Dr_FirdousPTI betterpakistan ImranKhanPTI

معصوم ثابت کرنے کے لئے عمران خان کی امانت ودیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے مسلم لیگ نون کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں۔سپریم کورٹ پرآپ نے حملہ کیا یا بریف کیسوں کی چمک آپ دکھاتے رہے۔آج نئے بھیس میں پھر قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے

ہیں۔احسن صاحب آپ جس مشن ٹوئنٹی ٹوئینٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا۔ عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں انہوں نے کہا کہ لٹیرا لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کررہی ہے۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی قیادت کے تمام اکائونٹس، کاروبار اور علاج بیرون ملک میں ہے،پاناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم بھول نہیں گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعوانعمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں، وہ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی طلاعات ونشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگیفردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:09:28