عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں، وہ دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کی ‏رہبر کمیٹی کو خود رہبری کی ضرورت ہے، یہ مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کر رہی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یرغمال بنا کر اثر انداز ہونے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ‏وزیراعظم عمران خان آئین کی حکمرانی، قانون کی بالا دستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں ہیں۔

رہبر کمیٹی جسے خود رہبری کی ضرورت ہے,مسلسل چور مچائے شور فلم کا فلاپ شو پیش کر رہی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یرغمال بنا کر اثر انداز ہونے کی مذموم کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ہم اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں،دوسروں کی طرح احتساب سے راہ فرار اختیار کرنے والے نہیں۔وزیراعظم عمران خان آئین کی حکمرانی، قانون کی بالادستی اور بلا تفریق احتساب کے داعی ہیں۔پوری قوم گواہ ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کسے صادق اور امین قرار دیا اور کون بددیانت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گے ، جس میں کراچی پیکج سےمتعلق بھی مشاورت اور معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوگی
مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI SupremeCourt ChiefJustice PTIofficial Imran pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:45