وزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان آج ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات کریں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیوایم کا وفد آج ملاقات کرے گا، ملاقات وزیراعظم آفس میں ملاقات ہوگی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگرامورپربات ہوگی جبکہ حکومت سے معاہدے پر عمل درآمد پر بھی بات کی جائے گی۔

یاد رہے رواں سال اکتوبر میں وزیراعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران ایم کیو ایم کے وفد سے اہم ملاقات کی تھی ، ملاقات میں اتحادی جماعت کے تحریری معاہدے پر عملدرآمد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا تھا جبکہ ایم کیوایم نے پارٹی دفاترکی واپسی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ دہرا دیا۔میئر کراچی نے بلدیاتی اختیارات، آرٹیکل 140 اے کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کراچی اور حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکج جلد جاری کیا...

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں، اس سے قبل کراچی کے مسائل سے متعلق اجلاس میں انہوں نے وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، ماضی کی بد انتظامی، غفلت کا خمیازہ اس شہر کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ یہاں صحت کے معاملے میں شدید خطرات لاحق ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانکھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا۔
مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خاناین آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خاناین آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان NRO PMImranKhan ImranKhanPTI FoolsParadise pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ڈیزل پرمٹ پربکنےوالااسلام کا نام استعمال کررہا ہے،وزیراعظم عمران خانڈیزل پرمٹ پربکنےوالااسلام کا نام استعمال کررہا ہے،وزیراعظم عمران خانعمران خان نے مخالفین کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ تو عمران خان کی طرح خودمختار ہے‘‘’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ تو عمران خان کی طرح خودمختار ہے‘‘www.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 15:53:12