ملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی،ملاقات میں قومی سلامتی اور خطے کی موجودہ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔
ذرائع کے مطابق ،وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران پا ک فوج کے پیشہ وارانہ امور اورافغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ تین ممالک کے دورے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »