وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ

پکسے کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انہوں نے نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے مہندا راجہ پکسے کے گزشتہ دو ادوار میں سری لنکا کی ترقی کوبھی سراہا۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ نومنتخب سری لنکن وزیراعظم اور ان کی حکومت کے ساتھ مل کر دونوں ملکوں کے پہلے بہترین تعلقات کو مزید فروغ دینے اور باہمی مفادات کیلئے کام کرنے کے حوالے سے پرامید ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفونوزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »

سری لنکن وزیراعظم مستعفی، مہندا پکسے کا راستہ صافسری لنکن وزیراعظم مستعفی، مہندا پکسے کا راستہ صافسری لنکن وزیراعظم مستعفی، مہندا پکسے کا راستہ صاف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکبادوزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

سری لنکن کپتان اور فاسٹ بائولر لاستھ ملنگا کا بھی یوٹرن ، ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیاسری لنکن کپتان اور فاسٹ بائولر لاستھ ملنگا کا بھی یوٹرن ، ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیاکولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکا کے کپتان اور تجربہ کار فاسٹ باو¿لر لاستھ ملنگا نے اگلے سال
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفونوزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »

نوازشریف کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں ،اگر کوئی سمجھتا ہے کرپشن کیخلاف ہم نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے ،عمران خاننوازشریف کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں ،اگر کوئی سمجھتا ہے کرپشن کیخلاف ہم نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے ،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کیلئے بانڈز کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:20