فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial

، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کی گئی تھی ، درخواست ایکسل لوڈ کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر دائر کی گئی ، جس میں مؤقف اختیار کیا

گیا تھا کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر عمل درآمد معطل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کیا، فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نے ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پر عمل درآمد روک دیا، ان کی ٹویٹ عدالتی حکم کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کی حکم عدولی کرنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانمولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، اسی پر خوش ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتفردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے قرار دیا کہ کرتارپور رہداری بین المذاہب ہم آہنگی کی عظیم اور روشن مثال ہے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سےساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سےساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات ڈاکٹر فردوس
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آبادہائیکورٹ، فردوس عاشق اعوان کےخلاف دائرتوہین عدالت کی ایک اوردرخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی طلاعات ونشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے، فردوس عاشقسرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوانوزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوانوزیراعظم نے نواز شریف معاملے پر جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:37:49