Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMImranKhan DrFaroghNaseem Newsonepk
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے۔
انکا کہنا تھا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے جبکہ غریب اور مستحق افراد کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ معمولی جرائم کی خواتین قیدیوں کا ڈیٹا بنک اکٹھا کیا جائے گا اور جیل اصلاحات موجودہ حکومت کاعزم ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے اور دو نہیں ایک پاکستان وزیراعظم عمران خان کا نعرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد سے اپنی عزت بچا کر چلے گئے۔
انکا کہنا تھا کہ انڈیمنٹی بانڈ ضمانتی بانڈ نہیں تھا اور نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی ہے لیکن اپنی جگہ موجود ہے۔ یہ عدالت کا عبوری حکم ہے ابھی تفصیلی فیصلہ آنا ہے اور کابینہ نے اتفاق رائے سے نواز شریف کو 4 ہفتے کی اجازت دی تھی۔ انکا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے موجود ہیں اور حتمی فیصلے کی صورت میں حکومت چاہے تو اپیل کرسکتی ہے۔ ڈاکٹرز کی رائے کی روشنی میں کسی کو بھی بیرون ملک بھیجا جاسکتا ہے اور عدالت میں شہباز شریف نے انڈیمنٹی بانڈ کے بجائے انڈر ٹیکنگ کو مان لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
مزید پڑھ »
بیرونی سرمایہ کاری، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردیبیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہ China ForeignDirectInvestment Increased
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand NewForeignInvestmentRules StrategicAssets ForeignInvestors
مزید پڑھ »