بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر، 1.1 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، گزشتہ سال جولائی تا اکتوبر بیرونی سرمایہ کاری 7.75 کروڑ ڈالر منفی تھی۔ نجی شعبے میں 66، سرکاری شعبے میں 43 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، سرکاری شعبے میں سرمایہ کاری حکومتی تمسکات میں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا تھا کہ ملک کے معاشی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں اسی وجہ سے خسارے میں کمی آرہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں تاجروں کا کاروبار بڑھے اور وہ مزید اچھے انداز سے کام کرسکیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ای پر سستے قرض فراہم کرنے کی اسکیمیں متعارف...
دوسری جانب اسٹیٹ بینک کی جانب سے اگلے دوماہ کیلئےمانیٹری پالیسی کااعلان جمعہ کو کیا جائےگا۔ قومی بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کےمطابق اسٹیٹ بینک کےمانیٹری پالیسی بورڈ کااجلاس بائیس نومبرکوہوگا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں مہنگائی سیمت دیگر معاشی اعشاریوں کا جائزہ لیاجائےگا اور شرح سودمیں ردوبدل کا تعین کیاجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
مزید پڑھ »
پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ - ایکسپریس اردوبنیادی وجہ بیرونی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کارآناشروع ہوگئےہیں،مشیرتجارتلاہور : مشیرتجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کارآناشروع ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیرتجارت رزاق داؤد نے کہا ہےکہ پاکستان میں تجارت کےلیےفروغ کےلیےکام کررہےہیں،پاکستان میں سرمایہ کاری کےبہترین مواقع موجود
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ لیکن قیمت بڑھنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےاسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کی حکومت میں پہلے مالی سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے
مزید پڑھ »
دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
مزید پڑھ »