نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand NewForeignInvestmentRules StrategicAssets ForeignInvestors

کردیا ہے، ایسے منصوبوں پر سرمایہ کاری سے قبل غیر ملکیوں کو کیوی حکومت کو قائل کرنا ہوگا۔ایسوسی ایٹ وزیر خزانہ ڈیوڈ پارکر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ نئے قوانین کے تحت حکومت اگر حساس علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو نقصان دہ خیال کرے تو اس مسترد کرسکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت کو حساس علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری روکنے کا اختیار

پہلی مرتبہ اختیار ملا ہے، اس کا استعمال فوجی ٹیکنالوجی کی بہتری کے لیے مصروف عمل یا انٹیلی ایجنسیز کو مصنوعات سپلائی کرنے والی فرموں کے ساتھ ساتھ اہم ڈھانچوں بشمول بندرگاہوں، ایئرپورٹس، ٹیلی کمیونیکیشن اور الیکٹرک نیٹ ورکس پر ہوگا، اس کے علاوہ اگر میڈیا فرمز میں غیر ملکی سرمایہ کاری جمہوریت کے لیے خطرہ قرار پائی تو حکومت اسے ویٹو کرسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظمجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ SonnyBWilliams Umrah Pilgrimage SaudiArabia
مزید پڑھ »

’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
مزید پڑھ »

چین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہ China ForeignDirectInvestment Increased
مزید پڑھ »

4 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ میں ریکارڈ اضافہ4 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ میں ریکارڈ اضافہاسلام آباد:غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر بڑھتا ہوا اعتماد بحال ہوگیا،پہلے چار ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 238 فیصد اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:38:57