چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial

وحیدمرادکی آج چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے

اسد عمر کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت پاکستان پر 4.9 ارب ڈالرقرض ہے۔ بیجنگ سے لیے کمرشل قرضوں میں بھی کمی آئے گی۔ ہمارے چین کیساتھ تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرینگے کیونکہ ہمسایہ ملک تیزی سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا، دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں کوئی جھول نہیں آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

اختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیاختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیبورڈ کے بڑوں میں اختلافات۔۔۔ بڑا استعفیٰ آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:21