چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ تفتیش کا معیار بھی بہتر بنایا جائے۔پولیس اصلاحات ہر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔تفتیشی معیار بہتر کرنے سے متعلق اقدامات یقینی بنائے جائیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے آئی جی پولیس نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیس اصلاحات کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک بھر کی سیشن عدالتوں میں اندراج مقدمہ کی درخواستوں میں اضافہ...
آئی جیز کمپلینٹ سیل کے اقدامات کے حوالہ سے آج جاری کئے گئے احکامات پر من و عن عملدرآمد کروائیں۔ چیف جسٹس نے پولیس شکائتی سیل میں موصول شکایات کے ازالہ کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا سائلیں کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کمیٹی تمام اقدامات پر عملدرآمد کروائے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تمام آئی جیز کو یہ بھی احکامات جاری کئے کہ عدالتوں میں زیر سماعت ضمانتوں اور بریت کے حوالہ سے جو بھی مقدمات ہیں ان میں تفتیشی افسران بروقت اپنے جوابات جمع کروائیں تاکہ عدالتوں میں مقدمات کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »