جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی۔
وزیراعظم عمران خان سمری صدر عارف علوی کو بھجوائیں گے،صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا، موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بیس دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد اکیس دسمبر کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022 تک اس منصب پر فائز رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »