معیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارے

پاکستان خبریں خبریں

معیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

معیشت کے حوصلہ افزا اعشاریئے اور اشارے ماضی کی حکومتوں کا کچرا صاف کر لینے دیں جس میں ایک سال کی مدت تو کم از کم درکار ہو گی۔ پھر عوام کو ریلیف ملے گا اور تنگی ترشی کے دن ختم ہونے لگیں گے

تو حکومت کی پس پردہ معاشی اور مالیاتی حکمت عملی برگ و بار لا رہی تھی۔ پاکستان دنیا کی اسٹاک مارکیسٹس میں نئے اعزاز سے سرفراز ہو چکا تھا اور ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر پوراا ترنے کے بعد پاکستان کی مالی حالت ایک نئے اعتماد سے سرشار تھی ۔بلوم برگ کی رپورٹیں پاکستان کے حق میں گواہی دے رہی تھیں اور عالمی سرمایہ کاری کا رخ پاکستان کی طرف بڑھ چکا تھا۔وزیر اعظم آخر وکٹ پر جم کر کھڑے ہوئے۔ دھرنے کو پسپا کیا اور ہر قسم کی افواہوں کو پنکچر کر دیا۔ اب وہ اپنے اصل کام کی طرف متوجہ ہوئے ہیں اور محض وقتی خانہ...

ابتدائی عرصے میں بلا شبہہ حکومت کو سخت معاشی ا ور مالیاتی اقدامات کرنے پڑے۔ یہ فیصلے اس قدر غیر مقبول تھے کہ وفاقی وزیر خزانہ کی بھی چھٹی ہو گئی مگر وزیر اعظم نے نئی ٹیم تیار کی۔ بطور کپتان کرکٹ ٹیم انہیں بخوبی تجربہ اور مہارت حاصل ہے کہ کس کھلاڑی کو کس پوزیشن پر اور کہاں کھلانا ہے۔ ٹیم میں تبدیلیاں معمول کی بات ہیں۔ نئی ٹیم کے ساتھ انہوںنے مزید سخت مالیاتی فیصلے کئے۔ اور وہ کچھ کیا جس کے نہ کرنے کا انہوںنے وعدہ کرر کھا تھا۔ وہ کہتے تھے کہ کسی کے سامنے ہاتھ نہیںپھیلائوں گا کیونکہ قرض یا امداد...

میں سرکاری ترجمانوں کی طرح یہ بات نہیں دہرا رہا بلکہ اپنے تجربے اور تجزیئے کی خاطر کہہ رہا ہوںکہ جب نواز اور شہباز قرضے پر قرضہ لے رہے تھے تو لوگ چہ میگوئیاں کرتے تھے کہ آنے والی حکومت یہ قرضے کیسے اتار پائے گی اور ہوا بھی وہی۔ یہ قرضے در اصل عمران خان کے رستے میں بچھائے گئے تھے۔عمران خاں کو یہ کانٹے اپنی نازک پلکوں سے چننے پڑے۔ انہوںنے عالمی مالیاتی اداروں سے بھی رابطہ کیا۔ سعودی عرب۔ امارات۔ قطر اور چین سے بھی مالی مدد طلب کی اور یوں ان کے پاس اس قدر زر مبادلہ کے ذخائر جمع ہو گئے کہ ملک کو...

وزیر اعظم عمران خان نے بڑی خاموشی سے ایسے مالیاتی ور معاشی معرکے مارے ہیں کہ عقل حیران ہوئی جاتی ہے۔عمران خان کی زیرقیادت معیشت کی بحالی کے لئے درج ذیل نکات قابل غور ہیں:اکتوبر2019 میں اشیا اور خدمات کی درآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ اکتوبر2018 میں برآمدات2502 ملین ڈالر تھیں جبکہ اکتوبر2019 میں برآمدات 2741 ملین ڈالر ہو گئیں۔چار سال بعد 99 ملین ڈالرز کا ماہانہ کرنٹ اکائونٹ سرپلس۔موجودہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ 73.5فیصد کم ہوا۔جولائی تا اکتوبر2018 میں خسارہ 5.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

معیشت کے حوالے سے مزید اچھی خبریں متوقع ہیں: علی زیدیمعیشت کے حوالے سے مزید اچھی خبریں متوقع ہیں: علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ جب نیت صاف ہو تو اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان معاشی ٹیم کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین کا عالمی معیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ہےَ ۔کمیونسٹ پارٹیچین کا عالمی معیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ہےَ ۔کمیونسٹ پارٹیچین کا عالمی معیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ہےَ ۔کمیونسٹ پارٹی China WorldEconomy Stability ImportantRole CommunistParty
مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn Newsیوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:10:10