عمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، وزیراعظم کی باتیں سن کر ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ایک نیا بانی ایم کیوایم عمران خان کی شکل میں پیدا ہوا ہے۔پی پی رہنما نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کا جائز حق ان کو دیا جائے آصف علی ذرداری کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتار ملزم سے ملاقات کرنے کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے، یوسف ٹھیلے والا کے معاملے پر کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنیتن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی جبکہ وزیر اعظم ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعیدکمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون ، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب مہندرا راجا پکسے کو عہدہ سنبھالنے پر مبادکباد دیتے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ،
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »