وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون ، دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون ، دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون ، دورہ پاکستان کی دعوت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب مہندرا راجا پکسے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عہدہ سنبھالنےپرمبادکباد دیتے ہوئے مہندا راجا پکسے کے دور صدارت میں سری لنکا کی ترقی کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے دونوں ممالک میں ہر شعبے میں تعاون مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے سری لنکن ہم منصب کودورہ پاکستان کی دعوت دی، سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پکسے نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں ملکرکام کرنے کے عزم کودہرایا۔ بعدازاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے سری لنکاکا وزیراعظم بننے پر مہندرا راجا پکسے کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات میں گہرائی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے آپ کی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔میں آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات میں گہرائی، باہمی اشتراک میں وسعت اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے میں آپ اور آپ کی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔یاد رہے چند روز قبل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفونوزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خانوزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ تین ممالک کے دورے کا امکان | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ تین ممالک کے دورے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:48