وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان

نے کہا ہے کہ اسد عمرکی پارٹی کیلئے خدمات ہیں اور وہ عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں میں سے ایک ہیں ، ان کی حکومتی امور میں ہمیشہ مشاورت رہی ہے۔وہ گڈ گورننس کیلئے ہمیشہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاتے رہے ہیں۔اسد کی کابینہ میں شمولیت سے ملک کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں اسد عمر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جس میں وفاقی کابینہ...

پارلیمنٹ کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اسد عمر ایک بار پھر عمران خان کی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں، انہیں منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت سونپی گئی ہے۔اسد عمر اس سے قبل وزیر خزانہ کی ذمے داریاں ادا کرچکے ہیں، وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ لے لیا تھا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنایا گیا۔معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے اور اسد عمر کی کابینہ میں واپسی اسی کا حصہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے ہیں اور آئندہ بھی ہاریں گے، فردوس عاشق اعوانعمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے ہیں اور آئندہ بھی ہاریں گے، فردوس عاشق اعوان10:56 AM, 19 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کہ
مزید پڑھ »

نواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں:فردوس عاشقنواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں:فردوس عاشقنواز شریف جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آکرقانون کاسامنا کر سکیں:فردوس عاشق Pakistan PMLN Lahore NawazSharifHealthIssues TravelToLondon AirAmbulance PmlnMedia pmln_org president_pmln MaryamNSharif GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے، فردوس عاشقسرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
مزید پڑھ »

مولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانمولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، اسی پر خوش ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتفردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے نامور ساؤتھ انڈین اداکارہ پونم کور نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے قرار دیا کہ کرتارپور رہداری بین المذاہب ہم آہنگی کی عظیم اور روشن مثال ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 19:56:38