عمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے ہیں اور آئندہ بھی ہاریں گے، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے ہیں اور آئندہ بھی ہاریں گے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے، فردوس عاشق اعوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ پی آئی ڈی

اسلام آباد: وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم نے انسانی احترام اور قانون کی بالادستی کی روشن مثال قائم کی، وزیراعظم عمران خان ملکی ترقی اورعوامی خوشحالی کے مشن پر کاربند ہیں، دعا گوہیں کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور وہ جلد صحت مند ہوں تاکہ واپس آ کرقانون کا سامنا کر سکیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آنے والے دنوں...

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک طرف مافیا ہے تو دوسری جانب عمران خان کی قیادت میں عوام ہیں اور عمران خان کو ہرانے کی کوشش کرنے والے ہمیشہ ان سے ہارے ہیں اور آئندہ بھی ہاریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت کا موقف کون دیتاہے ؟ فردوس عاشق اعوان نے وضاحت کردیتحریک انصاف کی حکومت کا موقف کون دیتاہے ؟ فردوس عاشق اعوان نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمت Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official IndianGeneral Statement Condemned
مزید پڑھ »

نواز شریف کی'' مجھے کیوں نکالا ''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشقنواز شریف کی'' مجھے کیوں نکالا ''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشقنوازشریف کی''مجھے کیوں نکالا''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشق Pakistan NawazSharif FirdousAshiqAwan MujhyKyunNikala LahoreHighCourt Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org
مزید پڑھ »

اخلاق سے عاری اور فسطائیت سے بھرپور یہ سوچ مودی کے نازی ازم کا ناقابل تردید ثبوت ہے:فردوس عاشق اعواناخلاق سے عاری اور فسطائیت سے بھرپور یہ سوچ مودی کے نازی ازم کا ناقابل تردید ثبوت ہے:فردوس عاشق اعواناخلاق سے عاری اور فسطائیت سے بھرپور یہ سوچ مودی کے نازی ازم کا ناقابل تردید ثبوت ہے:فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir PMOIndia adgpi pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کشمیری خواتین سے متعلق گھٹیابیان،بھارتی فوجی بی جے پی کے کارندے بن چکے،فردوس عاشق اعوانکشمیری خواتین سے متعلق گھٹیابیان،بھارتی فوجی بی جے پی کے کارندے بن چکے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:41