اخلاق سے عاری اور فسطائیت سے بھرپور یہ سوچ مودی کے نازی ازم کا ناقابل تردید ثبوت ہے:فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir PMOIndia adgpi pid_gov Pakistan
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ریپ کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں،اخلاق سے عاری اور فسطائیت سے بھرپور یہ سوچ مودی کے نازی ازم کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔بھارتی فوجی بی جے پی کے کارندے بن چکے ہیں۔عالمی برادری بھارتی فوج کے ایسے ذہنی بیماروں اور انسانیت کے مجرموں کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے بیانات قاتل اورغاصب...
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ٹی وی شو میں بھارتی فوج کے سابق جنرل ایس پی سنہا نے غصے میں خواتین کی موجودگی میں کشمیری خواتین سے زیادتی کی حمایت کی جس پر انہیں پروگرام کی اینکر اور پینل میں شامل دیگر ارکان کی جانب سے شدید مذمت کا سامنا کر نا پڑا ۔لیکن سلسلہ یہاں ہی نہیں تھما بلکہ سوشل میڈیاپرسابق بھارتی جنرل کے بیان کی دنیا بھر میں شدیدمذمت کی جارہی ہے اور صارفین نے بھارتی فوج کے سابق جنرل ایس پی سنہا پر پابندی کا مطالبہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ ،فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »
تفصیلی فیصلہ آنے پر واضح حکمت عملی اپنائینگے: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
آج عدالت نےبھی حکومتی فیصلےکی تائیدکی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت کی نیت پر بےبنیاد شک کیا گیا،فردوس عاشق اعوانفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی زندگی ہمیں بھی بہت عزیزہے، افسوس کی بات ہے شورٹی بانڈ پر واویلا کیا گیا
مزید پڑھ »
نواز شریف کی بیماری پر کبھی سیاست نہیں کی،فردوس عاشق اعوانسابق وزیراعظم کے حوالے سے وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی حکومت کا موقف کون دیتاہے ؟ فردوس عاشق اعوان نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »