انتخابی مہم کے دوران کئی پروگراموں میں ان کی جگہ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر نے ان کی نمائندگی کی
آئرلینڈ کی اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی سربراہ ہولی کیرنز نے ملک میں عام انتخابات کے دوران پولنگ کے روز بچی کو جنم دے دیا۔
ہولی کینز آئرلینڈ کے کورک ساؤتھ ویسٹ حلقے سے دوبارہ الیکشن لڑ رہی ہیں اور رواں ہفتے کے شروع میں آئرش ٹائمز اور ایپسوس بی اینڈ اے کے جاری کردہ پولز کے نتائج کے مطابق ان کی جماعت ملک کی چوتھی مقبول ترین جماعت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظوریہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے
مزید پڑھ »
ٹیچر کے ڈانٹنے پر طلبا نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی میں دھماکا کردیااس واقعے نے آن لائن پلیٹ فارمز کے غلط استعمال اور اسکولوں میں اساتذہ کی حفاظت کے بارے میں خدشات کو بھی جنم دیا ہے
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
مزید پڑھ »
کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »
ای سی سی نے مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کانوٹس لے لیاوزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ نگرانی کے کمزور نظام کو قرار دیا
مزید پڑھ »
پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »