یہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے
بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔
درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ درگاہ میں مندر ہونے اور اس کی تاریخی قدر و منزلت جاننے کے لیے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا سے جانچ پڑتال کروائی جائے۔ جس پر عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اجمیر درگاہ کمیٹی، وزارت اقلیتی امور اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کو نوٹس جاری کردیے۔خیال رہے کہ بھارت کا 1991 کا پلیسز آف ورشپ ایکٹ 15 اگست 1947 کے بعد سے کسی مذہبی تعمیرات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ یا اسے تبدیل کرنے سے روکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی عدالت نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلیبھارتی عدالت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ راجھستان کی ایک عدالت نے ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کی ہے، جس کا مقصد درگاہ کے احاطوں میں موجود مندر کو بحال کر دینے اور درگاہ کے مقام پر مندر کو بحال کر دینے کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکم نامہ جاری کرکے درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی فریق قرار دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے دستاویزات منسلک نہیں کیں۔
مزید پڑھ »
3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئیآئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارجپولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
شریف خاندان کو دیوالیہ کرنے کا آغاز بھٹو دورسے ہوا، فیملی ترجمان کا برطانوی عدالت کے فیصلے پرردعمللندن ہائیکورٹ نے حسن نواز کے مؤقف کو درست قرار دیا ہے، شریف خاندان کیلیے ایسے اتار چڑھاؤ نئی بات نہیں، ترجمان
مزید پڑھ »