لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکم نامہ جاری کرکے درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی فریق قرار دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے دستاویزات منسلک نہیں کیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کر رکھی تھی لیکن آپ نے ایک بھی دستاویز منسلک نہیں کی، یہ طریقہ کار غلط ہے کہ ایک مسئلے پر پورے ملک کی عدالتوں میں درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ 26 ویں ترمیم آئین پاکستان کے دیباچہ کے برخلاف ہے اور آئین کے دیباچہ میں طے کردہ آزاد عدلیہ کے اصول کے خلاف ہے، سنیارٹی کا اصول نظر انداز کرکے بھی عدلیہ کی آزادی پر قدغن لگائی گئی۔
26 ویں ترمیم آئینی ترمیم لاہور ہائیکورٹ سپریم کورٹ عدلیہ کی آزادی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی26 ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے، عدلیہ کی آزادی کے برخلاف ہے، کالعدم قرار دیا جائے: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکی26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کا قیام آئینی تقاضا ہے
مزید پڑھ »