27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا

Pmln خبریں

27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے، پہلے بھی عوامی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹے، اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔اس حوالے سے بلاول کا کہنا تھاکہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے مل کر چلیں گے، غیرجمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے کےلیے 26ویں آئینی ترمیم کارگر ثابت ہوگی۔

دوسری جانب شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں اتفاق کیا کہ 27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی۔ذرائع نے بتایاکہ 27 ویں ترمیم میں صوبوں کے حقوق کے حوالے سے خدشات کو دیکھا جائے گا اور اس ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانونپارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانحکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانشنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیوزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیصدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن جائے گی
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاولپیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاولمیری خواہش ہے آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان خود پیش کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےقومی اسمبلی میں ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود حکومت کے 5 ووٹ کم پڑگئےسینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:56:18