حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکان

Parliament خبریں

حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکان
PtiSco
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

شنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی جائے گی: ذرائع

— فوٹو:فائل

حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایاکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اب ایس سی او اجلاس کے فوری بعد بلائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے سیاسی جماعتوں کی بھرپورمشاورت سے آئینی ترامیم لائی جائیں، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں باقاعدہ بحث اور اتفاق رائے کے بعد آئینی ترمیم پر ووٹنگ ہو گی۔آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمدوسری جانب گزشتہ روز ایوان صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تنظیم کے بغیر اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتا، مجوزہ ترمیم کیلئے جے یو آئی نے 80فیصد مسودہ تیار کر لیا ہے، جلد مزاکراتی ٹیم کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Sco

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور ایس سی او کانفرنس پر مشاورت کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکیاسرائیلی وزیر اعظم کا دھمکی آمیز بیان آج یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانےکا امکانوزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانےکا امکانوزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کو مؤخر کردیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےآئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانحکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانسینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں دفاتر آج ہفتے کے روز کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:10