آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
آئی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان تھا اور اس حوالے سے گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی تصدیق کی تھی۔
تاہم اب اطلاعات ہیں کہ آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ارکان اسمبلی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ججز تعیناتی سے متعلق 19ویں ترمیم 18ویں ترمیم کے سر پر پستول رکھ کر منظور کرائی گئی، بلاولذرائع کے مطابق حمزہ شہباز آج فرانس سے وطن واپس پہنچ جائیں گے جبکہ مولانا عبدالغفورحیدری چین سے آج وطن واپس پہنچ جائیں گے۔
اعلیٰ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترامیم کل پارلیمنٹ میں پیش کی جا سکیں گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل بروز اتوار کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے طلب کر لیا ہے۔وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں تو ایسا نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیاسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
مزید پڑھ »
حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانسینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں دفاتر آج ہفتے کے روز کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور، 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکانبدین، ٹھٹہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈومحمدخان اور دیگر اضلاع میں تیزہواؤں کا امکان ہے، ماہی گیر سمندر نہ جائیں: محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری
مزید پڑھ »
فواد اور ماہرہ کا ڈرامہ 'ہمسفر' بھارت کے تھیٹر میں پیش کیے جانے کی خبریں سرگرمپاکستانی ڈرامہ سیریل 'ہمسفر' 2011 میں نشر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »