سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور، 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان

Karachi خبریں

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120کلومیٹر دور، 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بدین، ٹھٹہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈومحمدخان اور دیگر اضلاع میں تیزہواؤں کا امکان ہے، ماہی گیر سمندر نہ جائیں: محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد اگست کے مہینے میں سمندری طوفان بن گیا جس کے زیر اثر کراچی، ٹھٹہ، حیدر آباد، بدین اور عمر کوٹ سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں 31 اگست تک وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ طوفان کراچی کے جنوب سے 120کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب مغرب سے 180 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جبکہ عمان کے جنوب مشرق سے طوفان 250 کلومیٹر اور گوادر کے مشرق اور جنوب مشرق سے طوفان 440 کلومیٹر دور ہے۔سمندری طوفان کا خطرہ: چین نے سیٹیلائٹ کا رخ پاکستان کی ساحلی پٹی پر کردیا48 سال بعد اگست کے مہینے میں بحیرہ عرب میں سمندری طوفان تشکیل پاگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپپنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

طاقتور مون سون ہواؤں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکانطاقتور مون سون ہواؤں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکانکراچی میں آج اورکل بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، شہر کا درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کے پی، جی بی اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانیکے پی، جی بی اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانیآزادکشمیر کےمختلف علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند، شاہراہ سرینگر آمدورفت کیلئےغیر محفوظ
مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریبحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاریمون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 270 کلومیٹر دور، دوپہر سے بارش کا امکان
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرربنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »

ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، کراچی میں ہفتہ اتوار کو موسلادھار بارش کی پیشگوئیملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:54:30