آزادکشمیر کےمختلف علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند، شاہراہ سرینگر آمدورفت کیلئےغیر محفوظ
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبرپختونخوا اور پنجاب سمیت ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، ظفروال اور بہاولنگر سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ سندھ کی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان کا الرٹ جاری، آج کراچی سمیت دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکانبلوچستان: بارشوں سے مزید 5 اموات، مون سون سیزن میں ہلاکتوں کی تعداد 37 سے زائد ہوگئی
نالہ مہ نور میں آنیوالا سیلابی ریلہ مہانڈری بازار میں داخل ہوگیا جبکہ ایبٹ آباد میں بارش کا پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس کے نیورو وارڈ میں داخل ہونے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »
من سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہرواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے باعث 55 شہری جاں بحق اور 145 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےکراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور ، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتشبازی کے ساتھ ملی نغموں اور سبزہلالی پرچموں کی بہار آگئی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاپنجاب اور وفاق کے وزرا و سینیئر افسران کو بھی سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کرتے ہیں تاہم وزیراعلیٰ کے پی کو پنجاب میں کوئی سکیورٹی نہیں دی گئی: خط
مزید پڑھ »
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیلاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظمبہت جلد پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبے اس بارے میں اعلان کریں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »