من سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

Lahore خبریں

من سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے باعث 55 شہری جاں بحق اور 145 زخمی ہوگئے

/ فائل فوٹوصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے باعث 55 شہری جاں بحق اور 145زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق رواں سال مون سون سیزن میں 55 شہری جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے ہیں، اموات آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے باعث ہوئیں۔آج سے 6 اگست تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں سے دریاؤں، ڈیمز اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا ہے ،13 اگست تک دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ دریائے سندھ میں چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہےجب کہ تربیلا اور کالا باغ کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے تاہم ممکنہ سیلابی خطرے کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔ سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

NDMA نے خطرے کی پیشگوئی کردیاگلے 48 گھنٹوں میں دریائے راوی کے ندی نالوں اور دریائے چناب کے بالائی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں درمیانے درجے کا اضافہ، 15 جولائی تک ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی سلسلے میں نچلے سے درمیانے درجے کی فلیش فلڈنگ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں دریائے راوی کے نالوں اور دریائے چناب کے بالائی علاقوں...
مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپپنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیاکراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیابحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہاسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہحوثیوں سے منسلک ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تین افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:19:20