کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیا

Karachi خبریں

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسمیاتی ماہرین نے تیز اسپیل سے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

بحیرہ عرب اور بھارتی راجستھان سے شدت کی مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں جس کے زیر اثر 7 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی کے اندر بارشوں کے تیز اسپیل سے بھی خبردار کردیاہے۔

بارش کے بعد ایم اے جناح روڈ، کھارادر، لیاری، ٹاور، بولٹن مارکیٹ، نیوچالی سمیت مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، شہر کی مرکزی شاہراہوں سے تو پانی نکال لیا گیا مگر گلی محلوں میں بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپپنجاب میں موسلادھار بارشیں، لاہور میں پانی اسپتال اور گھروں میں داخل، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپلاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکل 30 سے 50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔    حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش کا آغاز ہو گیا، تیز ہواوں سے موسم خوشگوارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز موسلا دھار بارش کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل، اسٹیڈیم روڈ، گلشن اقبال اور ملیر میں تیز بارش ہورہی ہے جب کہ ساتھ میں ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔اس کے علاوہ نمائش چورنگی، صدر، لیاقت آباد، ایف بی ایریا میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے...
مزید پڑھ »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاریمانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے چلاس کے راستے روانہ کیے گئے ہیں، ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »

طاقتور مون سون ہواؤں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکانطاقتور مون سون ہواؤں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکانکراچی میں آج اورکل بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، شہر کا درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:07:20