لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔    حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...

لاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔ حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے، مختلف علاقوں کی بجلی بند ہو گئی، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوارہو گیا ۔مانگامنڈی اور مضافات میں تیز آندھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا،...

نکاسی آب آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔شہر بھر کے تمام انڈر پاسز مکمل کلیئر ہیں، ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام مرکزی شاہراہوں کے گرد تمام پونڈنگ پوائنٹس کو فی الفور کلیئر کرنے کی ہدایات کیں ہیں۔ بارش کے ساتھ ہی بیشتر علاقوں کو کلیئر کر دیا گیا باقی ماندہ علاقوں کو جلد کلیئر کروا لیا جائے گا۔آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے،صوبے بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،مون سون بارشوں کا یہ سپیل 7 جو لائی تک جاری رہنے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا...
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ، قرطبہ چوک ، چوبرجی و اطراف سمیت دیگر علاقوں میں بادل برسے جس سے درجہ حرارت میں...
مزید پڑھ »

نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمنئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمنئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 228.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو دارالحکومت میں جون کے مہینے میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیاکمالیہ، پاک پتن، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

حافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئیحافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے متعدد فیڈرٹرپ،جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے،تیز ھوا اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ لاہور میں بھی آج شام کو بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ رات کے اوقات...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:34:39