پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ آج نیوز کے مطابق  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا...

لاہور میں اکیلی خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والا عادی ملزم ...پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ جانئےلاہور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔

آج نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 8 اور 9 جولائی کو کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ فضا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت 38 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔جھنگ اور گردونواح میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ۔جھنگ میں صبح سویرے سے ہی آسمان پر گہرے بادلوں کا راج تھا تیز اور ٹھنڈی ہوائوں سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔مون سون کی...

لاہور میں بارش نے گرمی کی چھٹی کرادی ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی لیکن لیسکو کے کئی فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بندش نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا۔رات بھر سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ شہر میں سب سے زیادہ فرخ آباد اور تاج پورہ کے علاقے میں 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ اقبال ٹاؤن 44 ملی میٹر، پانی والا تالاب 43، گلشن راوی 42، مغلپورہ 40 اور لکشمی کے علاقے میں 39 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اپر مال کے علاقے میں 38، گلبرگ میں 28، قرطبہ چوک میں 25 اور...

گوجرانوالہ ،چھانگا مانگا اوکاڑہ پتوکی ساہیوال شیخوپورہ منڈی بہاؤالدین اور دیگر مقامات پر کالی گھٹائیں جم کر برسیں، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، مختلف مقامات پر فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔آزاد کشمیر بھی جم کر میگھا برسی،سماہنی، میرپور، ڈڈیال اور چکسواری میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔زیارت پشین قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ ، بارکھان،شیرانی، کوہلو، موسیٰ خیل، قلات، خضدار، لسبیلہ میں آج برسات کی پیشگوئی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا موجودہ اسپیل کہیں آٹھ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی کے دوران کس شہر میں کتنی بارش ہوگی؟ کہاں کہاں سیلاب کا خدشہ ہے؟ جامع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق خیبرپختونخوا میں مردان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے مختلف مقامات پرجولائی کے تیسرے ہفتے...
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلودملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلوداسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

ملک کے کن کن علاقوں میں آج بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیااسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، جنوبی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے، گزشتہ روز  پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش نے جل تھل ایک کردیا تھا ۔ دوسری جانب محکمہ...
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروعپاک بھارت ٹاکرا: نیویارک میں کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروعپاکستان اور بھارت کے اہم ترین ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل نیویارک کے ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:46:27