پنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون کی زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ، نصیرآباد اور مکران ڈویژن میں مون سون بارشوں سے نقصانات کا خدشہ ہے اور ان اضلاع میں 800 خاندانوں کیلئے امدادی سامان ضلعی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ادھر ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے اور نالوں سے تجاوزات ہٹانے اور صفائی کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کر دی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد زائد ہونے کا امکان ہے اور یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون سیزن شروع ہونے کی توقع ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے جبکہ جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر اور جولائی کے چوتھے ہفتے میں50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بار ممبران نے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
مزید پڑھ »
غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
مزید پڑھ »
اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گااسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیاں، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے ،وسطی، شمالی پنجاب اورجنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو ں گی، شمالی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »