کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان

Karachi Weather خبریں

کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے

شمالی بحیرہ عرب پر درمیانی شدت کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے اگر یہ سسٹم بنا تو جولائی کے ابتدائی دنوں میں کراچی میں مون سون کی پہلی بارش ہوسکتی ہے: موسمیاتی تجزیہ کار— فوٹو: فائل

موسمیاتی ماہرین نے کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 30 جون کوشمالی بحیرہ عرب پر درمیانی شدت کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، اگر یہ سسٹم بنا تو جولائی کے ابتدائی دنوں میں کراچی میں مون سون کی پہلی بارش ہوسکتی ہے۔ماہرین کے مطابق رواں سال کراچی سمیت جنوبی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تاہم یہ طویل دورانیے کی پیشگوئی ہے جس میں تبدیلی ممکن ہے۔

ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر سندھ کے کچھ علاقوں میں 21 جون کو بادل بن سکتے ہیں جبکہ 23 جون سے زیریں سندھ میں پری مون سون سرگرمیوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔بجلی پیدا کریں، مہنگی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعملوفاقی حکومت نے رویہ درست نہ کیا تو ان کا رویہ درست کرنے عوام نکلیں گے، وزیر اعلیٰ کے پیبانی پی ٹی آئی بل میں نہیں چُھپے جنہیں باہر نکال لیا جائیگا، بیرسٹر سیف کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیمون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی : ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیاپاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیانیویارک: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے مقابلے کا آغاز ہوگیا، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی رک گیا.
مزید پڑھ »

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کیلئے بڑی خبرپاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کیلئے بڑی خبرکراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی آمد کے بعد میری ٹائم سیکٹر میں بڑی سرمایہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے لئے کیا اقدامات کرنا ہوں گے؟ عوام کے لیے اہم خبرپاکستان کو آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے لئے کیا اقدامات کرنا ہوں گے؟ عوام کے لیے اہم خبراسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کردیا، جس سے عوام می مشکلات میں اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاعازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:00:50