کراچی : ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے ملک میں ہیٹ ویو کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بالائی فضا میں موجود ہوا کا ذیادہ دباو،محدود بادلوں کی موجودگی گرمی کی لہر کا باعث ہے۔
مہر صاحبزاد خان کا کہنا تھا کہ ہمارے گرین ایریاز کم ہورہے ہیں بلڈنگز کی تعداد ذیادہ ہوگئی ہے ماحولیاتی تبدیلی بھی ہیٹ ویو کی بنیادی وجہ ہے، 21 سے 27 مئی تک پنجاب میں درجہ حرارت 47 سے 48 ڈگری تک جاسکتا ہے، دوپہر 12 سے 3 کے درمیان درجہ حرارت بڑھے گا۔ڈی جی موسمیات کا مون سون کے حوالے سے کہنا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر...
انھوں نے بتایا کہ اب تک ساہیوال،اوکاڑہ،سبی،بھکر،لاڑکانہ جیکب آباد میں ذیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔درجہ حرارت سے متعلق پاور سیکٹر سے ہم رابطے میں رہتے ہیں ماضی میں اسلام آباد میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک گیا ہے، اس سال بھی 40 سے اوپر درجہ حرارت جائے گا۔ ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا گزشتہ مہینے اپریل میں بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیموں کو فائدہ پہنچا ہے خلیج بنگال پر ایک سائیکلون بنا ہوا ہے جو انڈیا کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرے گا ، شمالی علاقوں میں بھی درجہ حرارت ذیادہ ہوگا جس سے گلوف کا خدشہ ہے۔’بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا ہے کہ آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے‘جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے اپوزیشن اتحاد کے درمیان اہم ملاقات طےخلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان، نام کیا رکھا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ماہر موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی۔ڈاکٹر محمد حنیف نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو چاول کی...
مزید پڑھ »
ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
آنے والا بجٹ کیسا ہوگا؟ شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجادیآئی ایم ایف کی جانب سے وفاقی حکومت سے سرکاری ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق قوانین میں ترامیم اور دیگر
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
مزید پڑھ »
تیز بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادیبارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشیں برسانے کا بڑا سسٹم ملک میں داخل ہونے کی خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 25 تا 29 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ 26 اور 27 اپریل کے دوران بلوچستان نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان،، گوادر، کیچ آواران کے مقامی اور...
مزید پڑھ »