پاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان
پہلا میچ ہارنے کے بعد لگاتار دو میچز جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کی اور اس جیت میں اہم کردار بیٹنگ کا رہا، بولنگ واجبی رہی۔سیریز میں بولنگ لائن کے خراب پرفارمنس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آخری دونوں میچوں میں میزبان آئرش ٹیم نے خوب کھل کر کھیلا اور مہمان پاکستان ٹیم کو 193 اور 178 رنز کا ہدف دیا جو بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت حاصل کیا گیا۔
بیٹنگ میں نوجوان اوپنر صائم ایوب جن سے کپتان اور ٹیم انتظامیہ کو بہت امیدیں ہیں۔ نیوزی لینڈ کے بعد اس سیریز میں بھی ناکام رہے اوار تین میچوں میں صرف 65 رنز ہی بنا سکے جن میں ان کا ہائی اسکور 45 رنز رہا۔ تاہم کپتان اور ٹیم منیجمنٹ کے لیے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر اور نسیم شاہ کی خراب فارم سر درد بن گئی ہے۔ دونوں بولر پوری سیریز میں صرف دو، دو وکٹیں لینے میں ہی کامیاب رہے جب کہ اس کے عوض رنز بھی خوب دیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سب کی نظریں ہم پر ہیں، قوم کو مایوس نہیں کریں گے: عماد وسیممیری ٹی 20 میں واپسی اس لیےہوئی ہےکہ پاکستان کےلیےبہترکریں، ورلڈ کپ ہمارے لیے بڑا ایونٹ ہے : آل راؤنڈر عماد وسیم کی گفتگو
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »